ختم بخاری شریف
نہایت خوشی و مسرت کے ساتھ یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ اڈیشہ کے عظیم دینی و ملّی درسگاہ جامعہ اشرف العلوم، کیندرہ پاڑہ میں ختم بخاری شریف 28 مارچ بروز جمعرات بعد نماز مغرب ہوگا ۔ جس میں مہمان خاص حضرت مولانا خالد صاحب سنبھلی تشریف لا رہے ہیں۔
Share
Share